اجرام فلکی

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire
خوشۂ کہکشاں ، ایبل 1689 کا ہبل دوربین سے لیا گیا اجرام فلکی کا ایک منظر۔
خوشۂ کہکشاں ، ایبل 1689 کا ہبل دوربین سے لیا گیا اجرام فلکی کا ایک منظر۔

اجرام فلکی (Astronomical object)، ایسی نمایاں جسمانی موجودات (physical entities) یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا انکے وجود کو اب تک کی سائنس کی مدد سے فضاء میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اسکا مطلب یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ جن کی وجہ سے موجودہ اجرام فلکی میں سے کسی ایک (یا کئی) کے وجود سے انکار کرنا پڑے ۔ اجرام فلکی کو اجرام سماوی (celestial objects) بھی کہا جاتا ہے۔


مزید دیکھیۓ

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net