بعید تکلم

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire

ہاتف (ٹیلی فون) اصل میں بعید ابلاغیات (telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو کہ آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ ہاتف اصل میں ایک عربی لفظ ہے جسکے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں ، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار ، بلاوا اور call وغیرہ شامل ہیں۔

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net