دستور شبکی حزمہ

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire
  • دستور = protocol
  • شبکی = شبکہ سے متعلق = internet
  • حزمہ = suite (یہ لفظ حزم سے بنا ہے جسکے معنی متعلقہ اشیاء کے مجموعہ یا دستہ کے ہوتے ہیں)

یا Internet protocol suite جسکو TCP/IP دستوری حزمہ (protocol suite) بھی کہا جاتا ہے دراصل ابلاغی دستوروں کا ایک دستہ یا set ہے جو کہ بستہء دستور (protocol stack) کا نفاذ عمل میں لاتا ہے جس کے زریعے شبکہ اور دیگر کاروباری شراکے (networks) کام کرتے ہیں۔ اسکو TCP/IP کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس دستور میں دو اہم ترین دستوروں کے نام کے اوائل کلمات یہی ہیں 1- ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (TCP) اور 2- انٹرنیٹ پروٹوکول (IP)۔

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net