|
علم شمارندہ یعنی کمپیوٹر سائنس میں ذاکرہ (Memory) کو شمارندی یاداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے دراصل مخزن شمارندہ (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے ۔ اس سے مراد شمارندے کے ان حصوں یا آلات سے ہوتی ہے جو کہ زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیۓ محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ |
This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.
Mercedes Car
This site monitored by SitePinger.net