رزمہ

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire
یہ مضمون ابلاغی طرزیات یعنی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں لفظ رزمہ یا packet کے استعمال کے بارے میں ہے۔

یا packet ، ابلاغی طرزیات میں ایک معلومات کا ایک تودہ ، ٹکڑا یا قطعہ (بلاک) ہوتا ہے جو آذادانہ طور پر کسی نیٹ ورک میں مواد و دستاویزات کی کسی ممبع سے منزل مقصود کی جانب راہنمائی کرتا ہے۔ وہ روابط اور نیٹ ورک جو رزموں کو شناخت نہیں کرتے (مثلا؛ پوائنٹ ٹو پوائنٹ ٹیلی کمیونیکیشنز) وہ مواد کی ترسیل سلسلہ نما بائٹ ، کریکٹر یا بٹ کے زریعے کرتے ہیں۔

یہی مفہوم ادا کرنے کے لیۓ ، چند مشہور ابلاغی دستوروں (مثلا؛ UDP اور ایپل ٹالک وغیرہ) میں ایک اور اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے جسکو یا Datagram کہا جاتا ہے۔ اور اسکی اردو اسم تسمیہ کچھ یوں ہے

  • مخطط (mukhat-tat) = کا مطلب ہوتا ہے ، graph ۔ اسکو اردو میں نگارہ بھی کہ سکتے ہیں مگر مختلف علمی حلقوں (بشمول طب) میں اسکو مخطط ہی کہا جاتا ہے۔ graph کا لفظ جب کسی لفظ کے آخر میں مرکب ہو تو اکثر gram بن جاتا ہے (مثلا data سے datagram اور cardio سے cardiogram) ۔
  • مواد = Data

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net