رزمی بدیل

Article on other languages:

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire

علوم شمارندی شراکہ اور بعید ابلاغیات میں ، رزمی بدیل (packet switching) کی اصطلاح ایک ایسے نمونے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے کہ جس میں معلومات کو چھوٹی چھوٹی قابل عمل اکائیوں کی صورت میں عقدوں (nodes) کے مابین سالک (router) کی مدد سے راہنمائی کی جاتی ہے پھر یہ عقدے یا نوڈز مزید آگے کی جانب دیگر عقدوں سے اشتراک یا رابطے میں ہوتے ہیں۔ معلومات کی ان چھوٹی اکائیوں کو رزمہ یا packet کہا جاتا ہے جنکی یکے بعد دیگرے مختلف راستوں کی جانب راہیں متعین کی جاتی ہیں اسی لیۓ اسکو رزمی بدیل (یعنی packtet switching) کہا جاتا ہے۔

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net