سالک

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire

سالک (router) ایک ایسی اختراع (device) ہے کہ جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اسکی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اسکے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔ یہ سالکیئت (routing) دراصل OSI seven-layer protocol stack کی تیسری تہـ یعنی شبکی تہـ (network layer) مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جسکو اردو میں کہتے ہیں۔

فعل

سالک دو یا متعدد نیٹ ورکوں کے بیچ موادی رزمے (ڈیٹا پیکیٹس) کو منتقل کرنے کیلیۓ ایک اتصالے (جنکشن) کا کام کرتا ہے۔ سالک، لوکل ایریا نٹ ورک (LAN) بنانے کیلیۓ آلات میں رابطہ پیدا کرنے والے ایک اور پرزے سوئچ سے مماثل مگر مختلف نوعیت کا پرزہ ہے۔

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net