صارفی مخطط موادی دستور

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire

صارفی مخطط موادی دستور (User Datagram Protocol) جسکا اوائل کلمات UDP کیا جاتا ہے دراصل انٹرنیٹ پروٹوکول سوٹ کا ایک اہم دستور ہے اسکو استعمال کرتے ہوۓ کسی نیٹ ورک پر موجود شمارندے ، ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے پیغامات بھیج سکتے ہیں ، ان پیغامات کو بعض اوقات ڈیٹا گرام بھی کہا جاتا ہے۔

یہ دستور بنا یہ جانے کہ مشین اس قابل ہے یا نہیں کہ پیغام کو پڑھ سکے، اپنے پیغام کو ارسال کر دیتا ہے۔ اس میں پیغام کی ترسیل کبھی یقینی نہیں ہوتی۔

بنیادی طور پر یہ سٹریمنگ ویڈیوز کو بھیجنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

نام کا ماخذ

اس دستور کے نام میں شامل چاروں انگریزی (جو کہ تین محسوس ہوتے ہیں) الفاظ کے اردو متبادل کچھ یوں ہیں۔

  • صارفی = صارف سے مطالق / User
  • مخطط (mukhat-tat) = کا مطلب ہوتا ہے ، graph ۔ اسکو اردو میں نگارہ بھی کہ سکتے ہیں مگر مختلف علمی حلقوں (بشمول طب) میں اسکو مخطط ہی کہا جاتا ہے۔ graph کا لفظ جب کسی لفظ کے آخر میں مرکب ہو تو اکثر gram بن جاتا ہے (مثلا data سے datagram اور cardio سے cardiogram) ۔
  • موادی = مواد سے مطالق / Data
  • دستور = Protocol
قصہ مختصر براۓ تین الفاظ، User Datagram Protocol
  1. User = صارف
  2. Datagram = مخطط مواد
  3. Protocol = دستور

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net