قطار

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire
ایک جاپانی تیزرفتار قطار، قطارات (trains) کے اس سلسلہ کو شنکانسین کہا جاتا ہے اور یہ شنکانسین سلسلے کی سلسلہ 500 نامی ایک قطار یا ٹرین کی تصویر ہے
ایک جاپانی تیزرفتار قطار، قطارات (trains) کے اس سلسلہ کو شنکانسین کہا جاتا ہے اور یہ شنکانسین سلسلے کی سلسلہ 500 نامی ایک قطار یا ٹرین کی تصویر ہے

قطار، جسکو اردو میں عام طور پر ٹرین ہی کے نام سے پکارا جاتا ہے ، دراصل راہ آہن نقل و حمل یعنی rail transport کی اصطلاح میں ایک ایسے ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو ، ایک راہ آہن (railway) کے زریعے مسافروں اور / یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں اسکے لیۓ عام طور پر بول چال میں ٹرین کا لفظ ہی مستعمل ہے اور اکثر اوقات اسکو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔ ریل گاڑی ، گو عام استعمال کی وجہ سے ٹرین کا متبادل بن چکا ہے، مگر اس دائرہ المعارف پر ان دونوں کے علمی مفہوم میں فرق کی نسبت سے ان کو علحیدہ صفحات پر رکھا گیا ہے۔

  • train کے لفظ کے چند دیگر زبانوں میں متبادلات
    • جاپانی --- 列車 (رومن اردو میں اسکو ش پر تشدید کے ساتھ ریشا پڑھا جاۓ گا جو کہ دو الفاظ ، ریش بمعنی قطار اور شا بمعنی گاڑی کا مرکب ہے)
    • عربی --- قطار

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net