|
اگر یہ وہ صفحہ نہیں جسکی آپکو تلاش ہے تو دیکھیۓ صفحہ براۓ ، ایک بنیادی اور لغوی تعریف تو نباتات کی یوں ہے کہ، نباتات یا پودے ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے کہ جو تنقل (حیوانات کی طرح اپنے مقام سے انتقال) نہیں کرتے۔ ماہر فطرت ڈیوڈ ایٹن برا اپنی کتاب "پودوں کی نجی زندگی(The Private Life of Plants)" کے آغاز میں لکھتے ہیں: پودے دیکھ سکتے ہیں۔ وہ گن سکتے ہیں اور ایک دوسرے سے رابطہ رکھتے ہیں وہ ہلکا سا چھونے پر رد عمل ظاہر کرنے کی سلاحیت رکھتے ہیں اور حیران کن درستگی کی حد تک وقت کا حساب رکھتے ہیں۔
|
This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.
Mercedes Car
This site monitored by SitePinger.net