ونڈوز وسٹا

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire
ذاتی شمارندہ کے لئے مائیکروسافٹ کارپوریشن کا بنایا ہوا وِسٹا عملیاتی نظام
ذاتی شمارندہ کے لئے مائیکروسافٹ کارپوریشن کا بنایا ہوا وِسٹا عملیاتی نظام

مائیکرو سافٹ نے طویل عرصے کے بعد اپنے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کانیا ورژن ونڈوز وسٹا کے نام سے جاری کر دیا۔ یہی آپریٹنگ سسٹم پہلے لانگ ہارن کے کوڈ نام سےجاری کیا گیا تھا۔ نام کی تبدیلی کی وضاحت کر تے ہوئے مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ محض مقبولیت حاصل کرنے کا انداز ہے (ہو سکتا ہے وہ شگون وغیرہ پر یقین رکھتے ہوں) وسٹا کا یہ بی ٹا ایک ورژن ہے مائیکروسافٹ کے ذرائع کے مطابق اس کا فائنل ورژن اگلے سال کے آغاز میں جاری کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق ڈاٹ نیٹ کی سہولت کا حامل یہ آپریٹنگ نظام ونڈوز 95 کے بعد مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک انقلابی اقدام ہو گا جومائیکروسافٹ کی گرتی ساکھ کوسنبھالا دے گا۔وسٹا کی بنیاد ڈاٹ نیٹ پر رکھی گئی ہے جس نے پروگرامنگ کے انداز کو بدل دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ وسٹا کسی دوسرے آپریٹنگ نظام سے پندرہ گنا تیزی سے چلے گا۔ونڈوز وسٹا بہت سی ایسی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی گئیں ہیں جو کہ ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں۔کچھ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔


فہرست

Winfs

ایک نیا فائل نظام ہے جو ڈیٹا بیس کی طرز کا ہے۔یعنی اس سے ہارڈ ڈسک پر ڈیٹا نہایت منظم انداز میں رکھاجا سکے گا۔

Aero

ونڈوز وسٹا کا نیا سہ جہتی (تھری ڈی) انٹرفیس جس کی بنیاد ڈاٹ نیٹ پر رکھی گئی ہے۔

Avalon

ڈاٹ نیٹ کی اے۔پی۔آئیز جن پر ائیرو کی بنیاد رکھی گئی ہے۔

Palladium

ونڈوز وسٹا کو وائرسوں اور غیر قانونی پروگراموں سے محفوظ رکھنے کے لیے نیا حفاظتی نظام۔

Microsoft Office 12

اس کے علاوہ مائکروسافٹ کے مقبول کاروباری پروگرام Office کے نئے ایڈیشن Microsoft Office 12 میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ آفس کا نیا ورژن 95 کے ورژن سے یکساں مختلف ہوگا اور اس میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net