یونکس

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire

یونکس ایک عملیاتی نظام ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر پیل لیبز(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔

یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکژوں نہیں تو درجنوں ورژنز منظرعام پر آگۓ ہیں، جو لاسنس کے تحت بنائے گئے ہیں۔ ابتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور ریسرچ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔

آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں۔

  1. وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں اے-ٹی اینڈ ٹی (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔جسے سسٹم وی(system V) کہا جاتا ہے۔
  2. دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


Giant Panda

Mercedes Car
James Bond Guide
This site monitored by SitePinger.net