|
ایک عملیاتی نظام جو مائکروسافٹ نامی امریکی کمپنی تیار کرتی ہے۔ MS Windows کئی خاندانون والا سافٹ وئير ٱپريٹنگ سسٹمز کا نام ہے جسے مائکروسافٹ نے بنايا ہے مائکروسافٹ نے پہلا عملیاتی نظام ونڈوز Windows کے نام سے نومبر1985 مين متعارف کروايا جو کہ MS-DOS کا add-on تھا کيون کے اس زمانے مين (graphical user interfaces (GUIs کا رحجان بڑھ رہا تھا |
This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.
Mercedes Car
This site monitored by SitePinger.net